بدھ, اکتوبر 22, 2025
تازہ ترینانگلش پریمیئر لیگ، برینٹ فورڈ نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو 2-0 سے...

انگلش پریمیئر لیگ، برینٹ فورڈ نے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو 2-0 سے شکست دیدی

برینٹ فورڈ نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈکو2-0 گول سے شکست دے دی۔

لندن سٹیڈیم، لندن کے مقام پر کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں برینٹ فورڈ اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں برینٹ فورڈ کی ٹیم نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم کو ہرا دیا۔

برینٹ فورڈ کی جانب سے ایگور تھیاگو اورمیتھیاس جینسن نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کی ٹیم میچ میں کوئی گول سکور نہ کرسکی۔

یہ برینٹ فورڈ کی ای پی ایل میں تیسری فتح ہے اور وہ 10 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 13 ویں نمبر پر موجود ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!