بدھ, اکتوبر 22, 2025
انٹرنیشنلغزہ کی تباہی دیکھ کر دنگ رہ گیا، ایسے لگا جیسے ایٹم...

غزہ کی تباہی دیکھ کر دنگ رہ گیا، ایسے لگا جیسے ایٹم بم گرایا گیا ہو، جیرڈ کشنر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد اور سابق مشیر جیرڈ کشنر نے کہا ہے کہ میں غزہ گیا تو وہاں تباہی کی ہولناک منظر کشی دیکھ کر دنگ رہ گیا، یوں لگا جیسے کسی نے اس علاقے میں ایٹم بم گرایا ہو، منظر نہایت دردناک تھا،ہر چیز تباہ ہوچکی تھی، یہ سوچ کر دل ٹوٹ جاتا ہے کہ ان لوگوں کے پاس جانے کے لیے کوئی دوسرا مقام نہیں۔

امریکی میڈیا کو انٹرویو میں جیرڈ کشنر نے کہا کہ میں امریکی ایلچی اسٹیو وٹکوف کے ہمراہ جنگ بندی کے نفاذ کے بعد غزہ گیا، میں نے دیکھا کہ لوگ واپس لوٹ رہے ہیں، میں نے اسرائیلی فوج سے پوچھا کہ یہ کہاں جا رہے ہیں؟ تو بتایا گیا کہ وہ اپنی زمینوں کی طرف جا رہے ہیں، جہاں کبھی ان کے گھر ہوا کرتے تھے، یہ لوگ وہاں ملبے پر خیمے لگائیں گے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!