تازہ ترینکمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل...

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس شروع

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس پیر کی صبح بیجنگ میں شروع ہوگیا۔(شِنہوا)

بیجنگ(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا چوتھا مکمل اجلاس پیر کی صبح بیجنگ میں شروع ہوگیا۔

سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے کارکردگی کی رپورٹ پیش کی اور قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے 15 ویں پانچ سالہ منصوبے (2026-2030) کی تیاری سے متعلق پارٹی قیادت کی مجوزہ تجاویز کی وضاحت کی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں