اتوار, اکتوبر 19, 2025
تازہ ترینسوئمنگ ورلڈکپ،آسٹریلوی تیراک نے200 میٹر فری اسٹائل شارٹ کورس کا نیا عالمی...

سوئمنگ ورلڈکپ،آسٹریلوی تیراک نے200 میٹر فری اسٹائل شارٹ کورس کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

آسٹریلیا کی تیراک مولی او کیلاگھن نے سوئمنگ ورلڈکپ میں 200 میٹر فری اسٹائل مقابلے میں ایک منٹ 49.77 سیکنڈ کے وقت میں شارٹ کورس کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔

امریکی ریاست الی نوائے کے شہر ویسٹمونٹ میں ہونے والے سوئمنگ ورلڈکپ میں مولی او کیلاگھن اس ایونٹ میں ایک منٹ 50 سیکنڈ کا ریکارڈ توڑنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!