ہفتہ, اکتوبر 18, 2025
پاکستانپرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کرلی

پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز نے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کرلی

ترجمان وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج ٹور آپریٹرز کی جانب سے 55 ہزار 500 عازمین کی بکنگ کرلی گئی، ساڑھے چار ہزار افراد کا کوٹہ تاحال خالی ہے، کوٹہ مکمل کرنے کے لیے تاریخ میں 22 اکتوبر تک توسیع کی گئی ہے، جو لوگ پرائیویٹ سکیم کے تحت حج پر جانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد اپنی بکنگ کرا لیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!