اتوار, اکتوبر 19, 2025
انٹرنیشنلغزہ کیلئے رفح راہداری اتوار کو کھولی جائے گی، اسرائیلی وزیر خارجہ

غزہ کیلئے رفح راہداری اتوار کو کھولی جائے گی، اسرائیلی وزیر خارجہ

اسرائیلی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ کیلئے رفح کی راہداری ممکنہ طور پر اتوار کو کھولی جائے گی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیرِ خارجہ گدون ساعر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹرمینل کو کھولنے کی تیاری کا سلسلہ جاری ہے۔

دوسری جانب مصری وزیرِخارجہ بدر عبد العاطی نے کہا ہے کہ اسرائیل سے راہداری کھولنے کے لیے بات کا جاری ہے، غزہ میں آبادی کا قحط سے برا حال ہے جس کو اب غذائی سامان سے بھر دینے کی ضرورت ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!