رتہ امرال پولیس نے 17سالہ نوجوان سے بدفدعلی کرنیوالا ملزم گرفتار کرلیا۔
مدعی مقدمہ نے بتایا کہ زیر حراست شخص نے گھر بلا کر بیٹے سے زیادتی کی، متاثرہ نوجوان کا میڈیکل پراسیس کروایا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ آنے پر ملزم کیخلاف ٹھوس شواہد کیساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی۔
