پیر, اکتوبر 13, 2025
پاکستانوزیراعلی کے استعفیٰ کی منظوری گورنر کی محتاج نہیں، آئین واضح ہے،...

وزیراعلی کے استعفیٰ کی منظوری گورنر کی محتاج نہیں، آئین واضح ہے، سینیٹر علی ظفر

رہنماء پی ٹی آئی سینیٹر علی ظفر نے کہاہے کہ وزیراعلی کے استعفیٰ کی منظوری گورنر کی محتاج نہیں، آئین واضح ہے۔

پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ نئے وزیراعلی کے انتخاب کیخلاف اگر اپوزیشن درخواست دائر کرتی ہے تو خود اس میں پیش ہوں گا، اپوزیشن اگر الیکشن روکنا چاہتی ہے تو ہم اسے ایسا نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے مطابق وزیراعلی جب استعفیٰ دیتے ہیں تو وہ مستعفی ہو جاتے ہیں،آئین میں یہ کہیں نہیں لکھا کہ گورنر استعفی منظور کریں گے تو وزیراعلی مستعفی ہوں گے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!