خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کا اجلاس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم خطاب کریں گے۔(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)خواتین سے متعلق عالمی رہنماؤں کا اجلاس 13 سے 14 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جمعرات کے روز اعلان کیا کہ چینی صدر شی جن پھنگ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم خطاب کریں گے۔
