بدھ, اکتوبر 8, 2025
انٹرٹینمنٹفہد مصطفی کی مبینہ دوسری بیوی بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی ملکہ ہیں،...

فہد مصطفی کی مبینہ دوسری بیوی بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کی ملکہ ہیں، عمر سعید

اداکار و میزبان فہد مصطفی کے پروڈکشن ہاوس بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کو ان کی مبینہ دوسری بیوی نے مکمل طور پر سنبھال لیا۔ اس کا انکشاف فوٹوگرافر عمر سعید نے ایک انٹرویو میں کیا۔

انہوں نے کہا کہ بگ بینگ انٹرٹینمنٹ میں صرف فہد مصطفی کی مبینہ دوسری بیوی کی ہی مرضی چلتی ہے ، بڑے بڑے ہدایتکار، جن کے کئی سپر ہٹ ڈرامے ہیں، ان کی بھی ان خاتون سے نہیں بنتی۔

انہوں نے کہا کہ وہ جسے پسند نہیں کرتیں، وہ منظر سے غائب ہو جاتا ہے، وہ پروڈکشن ہاوس کی ملکہ ہیں اور تمام اختیارات انہی کے پاس ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!