"سرخ پھولوں والے سیاہ مینگرووز کا تحفظ میری زندگی کے سب سے زیادہ بامقصد کاموں میں سے ایک ہے۔” کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کے ایک رکن وانگ شیجون اور ان کے ساتھیوں نے جنوبی چین کے صوبہ ہائی نان میں اس نسل کو کامیابی سے معدوم ہونے سے بچایا ہے۔