منگل, اکتوبر 7, 2025
پاکستانمحسن نقوی کی صدر مملکت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

محسن نقوی کی صدر مملکت سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو پیپلز پارٹی، (ن) لیگ میں جاری کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی۔

ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے منگل کو صدر مملکت آصف زرداری سے کراچی بلاول ہائوس میں ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال سمیت سندھ اور پنجاب حکومت کے درمیان جاری تنائو پر گفتگو کی گئی۔

ذرائع کے مطابق صدر زرداری نے محسن نقوی کودونوں جماعتوں کے درمیان موجود کشیدگی کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنے کی ہدایت کی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!