اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینصدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سربراہ اجلاس کی افتتاحی...

صدر شی جن پھنگ چین افریقہ تعاون فورم سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے

بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ 5 ستمبر کو چین افریقہ تعاون فورم2024(ایف او سی اے سی) کے سربراہ اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی خطاب کریں گے۔

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھن ینگ کے مطابق  سربراہ اجلاس کے دوران شی جن پھنگ سربراہ اجلاس میں مدعو کیے گئے چین افریقہ تعاون فورم کے افریقی رکن ممالک کے رہنماؤں سمیت متعلقہ افریقی علاقائی تنظیموں اور بین الاقوامی تنظیموں کے نمائندوں کے لئے ایک استقبالیہ ضیافت اور متعلقہ دوطرفہ تقریبات کی میزبانی بھی کریں گے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!