اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانبھارتی فوج کی درندگی کی انتہا، پاکستانی چرواہے کی 8 بکریاں ہلاک،...

بھارتی فوج کی درندگی کی انتہا، پاکستانی چرواہے کی 8 بکریاں ہلاک، 54 کی ٹانگیں توڑدیں

تھرپارکر: بھارتی فوج نے تھرپارکر کے قریب سرحدی گاوں سنورانی میں سرحد پار کرنے پر 8 بکریاں ہلاک ،54 کی ٹانگیں توڑ دیں۔

پاکستانی چرواہے کی بکریاں سرحدی گاوں سنورانی میں چلی گئیں جہاں بھارتی فوج نے آپریشن بنیان مرصوص میں پاکستان کے ہاتھوں اٹھائی گئی ہزیمت کا بدلہ بے زبان جانوروں سے لیا۔

وزیراعلی سندھ نے بھارتی فورسز کے بکریوں پر ظلم کی شدید مذمت کی ہے، انہوں نے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کا رویہ امن کے اصولوں کے منافی ہے۔واضح رہے سرحد پار کرنے کی صورت میں عام طور پر بکریوں کو واپس کردیا جاتا ہے ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!