اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلاسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے

حماس کی جانب سے جنگ بندی کے جواب کے باوجود اسرائیلی فوج کے غزہ سٹی پر خوفناک حملوں میں مزید 72 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپوں اور رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا۔ادھر الحلو انٹرنیشنل اسپتال میں ایک نومولود بچہ اسرائیلی حملوں کے باعث جاں بحق ہوگیا۔

اسپتال میں صورتحال سنگین ہے، عملہ بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کر رہا ہے۔ تین قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں کو پہلے ہی نکال لیا گیا ہے جب کہ مزید 10 نوزائیدہ بچوں کو فوری نکالنے کی ضرورت ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!