اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلغزہ امن منصوبے پر مذاکرات پیر سے قاہرہ میں شروع ہوں گے

غزہ امن منصوبے پر مذاکرات پیر سے قاہرہ میں شروع ہوں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ امن منصوبے کے تحت پہلے مرحلے میں تکنیکی مذاکرات کا آغاز پیر کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہوگا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق حماس کی مذاکراتی ٹیم مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے دوحہ سے قاہرہ پہنچ گئی۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی 20 نکاتی جنگ بندی تجویز کے پہلے مرحلے میں تمام اسرائیلی قیدیوں کی زندہ یا مردہ حالت میں واپسی شامل ہے، جس کے بدلے تقریبا 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا جائے گا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!