اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانعالم اسلام کا اتحاد ملتِ اسلامیہ کے مسائل کا حل ہے، لیاقت...

عالم اسلام کا اتحاد ملتِ اسلامیہ کے مسائل کا حل ہے، لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ عالم اسلام کا اتحاد ہی ملتِ اسلامیہ کے مسائل کا حل ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ صرف نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوںنے آزاد کشمیر میں عوامی کمیٹی اور حکومت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے بھی وزیراعظم کمیٹی بنائیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!