اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرٹینمنٹاداکارہ صائمہ بہت سلجھی ہوئی اور نفیس ہیں، فلم میکر سنگیتا

اداکارہ صائمہ بہت سلجھی ہوئی اور نفیس ہیں، فلم میکر سنگیتا

پاکستان کی سینئر اداکارہ اور فلم میکر سنگیتا نے کہا ہے کہ تمام اداکاراں میں اداکارہ صائمہ سب سے دھیمی ہیں، وہ کبھی کسی کے خلاف بات نہیں کرتی تھیں بہت سلجھی ہوئی اور نفیس سی ہیں۔

ایک انٹرویو میںسنگیتا نے بتایا کہ صائمہ کی سیٹ پر کبھی کسی اداکارہ سے لڑائی نہیں ہوئی وہ ہمیشہ اپنے کام سے کام رکھتی تھیں۔

اداکاراوں میں لڑائی سے متعلق سوال پر سنگیتا نے بتایا کہ ماضی میں اداکارہ میرا اور اداکارہ ریما کی بہت لڑائی ہو ا کرتی تھی اور اس کی وجہ دونوں کی ہی نمبر ون ہونے کی خواہش تھی۔، دونوں اداکاراوں کو لگتا تھا کہ وہ ہی نمبر ون ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!