اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلحماس کا آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نا...

حماس کا آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نا ڈالنے کا اعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے آزاد اور خودمختار فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نا ڈالنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کو فلسطینی ریاست بننے سے پہلے غیر مسلح ہو کرنے کا مطالبہ نا منظور ہے۔

حماس کے سیاسی بیورو کے رکن محمد نزال نے کہا کہ دنیا کی کسی بھی آزادی کی تحریک نے آزادی سے پہلے اپنے ہتھیار نہیں چھوڑے، چاہے وہ جنوبی افریقہ، افغانستان، ویتنام، الجزائر یا آئرلینڈ ہو۔

انہوں نے کہا کہ حماس صرف اسی وقت غیر مسلح ہوگی جب ایک آزاد فلسطینی ریاست قائم ہوگی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!