پاکستان سٹاک ایکسچینج روز نئے ریکارڈ قائم کرنے لگا، 100 انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار کی حد بھی عبور کرگیا۔
جمعہ کو کاروباری ہفتے کے آخری روز دوران کاروبار بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 459 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مثبت رجحان کے باعث 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 69 ہزار 193 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔
