اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین کے سپریم استغاثہ کا سابق اعلیٰ عہدیدار کی گرفتاری کاحکم

چین کے سپریم استغاثہ کا سابق اعلیٰ عہدیدار کی گرفتاری کاحکم

بیجنگ: چین کے سپریم عوامی استغاثہ نے جنوب مغربی شی ژانگ خود اختیار علاقے کی حکومت کے سابق نائب چیئرمین وانگ یونگ کو رشوت کے الزام میں گرفتار کرنے کا حکم دے دہا ہے۔

سپریم عوامی استغاثہ (ایس پی پی) نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا کہ  استغاثہ کے حوالے کیے جانے سے پہلے شی ژانگ کی علاقائی حکومت کے سرکردہ پارٹی اراکین کے گروپ کے سابق رکن وانگ کے کیس کی نیشنل کمیشن آف سپرویژن نے تحیقات کی تھیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!