اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلٹونی بلیئر کا مشرقِ وسطی میں واحد کردار ملزم کے طور پر...

ٹونی بلیئر کا مشرقِ وسطی میں واحد کردار ملزم کے طور پر ہونا چاہیے، آسٹریلوی سینیٹر

آسٹریلوی سینیٹر ڈیوڈ شو بریج نے کہا ہے کہ سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کو غزہ منصوبے کا حصہ بننے کے بجائے مقدمے کا سامنا کرنا چاہیے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک بیان میں گرین پارٹی سے تعلق رکھنے والے آسٹریلوی سینیٹر ڈیوڈ شو بریج نے کہا کہ ٹونی بلیئر کا مشرقِ وسطی میں واحد کردار ملزم کے طور پر ہونا چاہیے، اس غیر قانونی اور تباہ کن عراق جنگ کو شروع کرنے پر جس نے لاکھوں زندگیاں برباد کر دیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!