اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلغزہ میں بمباری، دو اسرائیلی قیدی لاپتہ ہو گئے

غزہ میں بمباری، دو اسرائیلی قیدی لاپتہ ہو گئے

فلسطینی تنظیم القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ شہر میں اسرائیل بمباری کے دوران دو اسرائیلی قیدیوں کے ساتھ ہمارا رابطہ نہیں رہا، وہ کہیں لاپتہ ہو گئے ہیں، ان کی سلامتی خطرے میں ہے۔

القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی قیدیوں کی زندہ تلاش یقینی بنانے کے لیے اسرائیلی فوج کو غزہ شہر کے جنوب میں واقع سٹریٹ 8 سے واپس جانا ہوگا اور کم از کم 24 گھنٹوں کے لیے بمباری روکنی چاہیے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!