اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلانتخابی مہم جاری نہیں رکھ سکتا، ایرک ایڈمز نیویارک کی میئرشپ کے...

انتخابی مہم جاری نہیں رکھ سکتا، ایرک ایڈمز نیویارک کی میئرشپ کے مقابلے سے دست بردار ہو گئے

ڈیموکریٹ ایرک ایڈمز نے نیویارک کی میئرشپ کے مقابلے سے دست بردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے بطور میئر اپنی کامیابیوں پر فخر ہے، میرے دور میں تشدد جرائم کی شرح میں کمی ہوئی۔

سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام میں ایرک ایڈمز نے کہاکہ میرے سیاسی مستقبل سے متعلق "میڈیا کی مسلسل قیاس آرائیاں” اور شہر کے انتخابی فنڈنگ بورڈ کی جانب سے میری مہم کے لیے سرکاری فنڈز روکنے کا فیصلہ، میرا انتخابی دوڑ میں آگے بڑھنا ناممکن بنا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا ہم نے چاہے کتنا ہی کچھ حاصل کیا ہو، میں اپنی دوبارہ انتخابی مہم جاری نہیں رکھ سکتا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!