اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ تریننیا ریکارڈ قائم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار...

نیا ریکارڈ قائم، پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار کی حد بھی پار کرگیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج نے 100 انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار کی حد عبور کر کے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔

پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 900سے زائد پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100انڈیکس ایک لاکھ 63ہزار 236پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 2976پوائنٹس کے اضافے کیساتھ ایک لاکھ 62ہزار 257 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بند ہوا تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!