اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستانمیری اور پوری قوم کی دعائیں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں، عظمی...

میری اور پوری قوم کی دعائیں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں، عظمی بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ میری اور پوری قوم کی دعائیں اپنی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ اتوار کو ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف فائنل میچ سے قبل اپنے بیان میں عظمی بخاری نے کہا کہ لڑکوں جم کر کھیلو انشا اللہ جیت آپ کی ہوگی۔

ہر پاکستانی کے دل کی دھڑکنیں تیز ہیں، قوم کا دل مت توڑنا۔ عظمی بخاری نے کہا ہے کہ لڑکوں یہ آپ کا دن ہے آپ کو پورے عزم، یقین اور بہادری کے ساتھ میدان میں اترنا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!