اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلترکیہ کا نئے میزائل سائپر1 ڈی کا کامیاب تجربہ

ترکیہ کا نئے میزائل سائپر1 ڈی کا کامیاب تجربہ

ترکیہ نے طویل فاصلے پر مار کرنے والے نئے میزائل سائپر1 ڈی کا کامیاب تجربہ کر دیا ۔ترک میڈیا کے مطابق فضائی دفاع کے لیے ملکی سطح پر تیار کیا گیاسائپر 1 ڈی میزائل کی حد ضرب 100 کلو میٹر سے زائد ہے اور اس کا تجربہ نیشنل ورٹیکل لانچ سسٹم سے کیا گیا ہے۔

میزائل سائپر 1 ڈی بحری جہازوں سے عمودی انداز میں لانچ کیا جاسکتا ہے۔ یہ ترک سمندری دفاعی صلاحیتوں کے حوالے سے ایک اہم سنگ میل ہے۔

اس جدید میزائل کے تجربے کے بعد ترکیہ ان ممالک کی صف میں شامل ہوگیا ہے جو داخلی طور پر اپنے بحری بیڑے کے لیے طویل فاصلے کا فضائی دفاعی نظام بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!