اتوار, اکتوبر 5, 2025
پاکستاناسلحہ و شراب برآمد کیس، علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار، سماعت...

اسلحہ و شراب برآمد کیس، علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار، سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد: علی امین گنڈاپور کیخلاف اسلحہ ، شراب برآمدگی کیس کی سماعت 4 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی ۔ہفتے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے خلاف شراب اور اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی تاہم علی امین گنڈا پور عدالت پیش نہ ہوئے ۔

عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 4اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!