اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلامریکہ نے دنیا بھر میں تعینات فوجی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

امریکہ نے دنیا بھر میں تعینات فوجی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا

امریکہ نے دنیا بھر میں تعینات اعلی فوجی قیادت کا اجلاس آئندہ ہفتے طلب کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اجلاس میں جنرلز اور ایڈمرلز کی بڑی تعداد شریک ہوگی، اجلاس میں قومی دفاعی حکمت عملی اور فوجی قیادت کی تعداد میں ممکنہ کمی جیسے موضوعات پر بات کی جائیگی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں حیران کن اعلان بھی سامنے آسکتا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!