اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلامریکا، سابق ایف بی آئی چیف جیمز کومے پر فرد جرم عائد

امریکا، سابق ایف بی آئی چیف جیمز کومے پر فرد جرم عائد

امریکی محکمہ انصاف نے جھوٹ بولنے اور تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام پرسابق ایف بی آئی چیف جیمز کومے پر فرد جرم عائد کر دی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سابق ایف بی آئی چیف جیمزکومے نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف نے آج میرا دل توڑ دیا، میں بے گناہ ہوں،عدالتی نظام پر بھرپور اعتماد ہے۔ امریکی صدرٹرمپ نے سابق ایف بی آئی چیف جیمز کومے پر فرد جرم کا خیرمقدم کیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا میں انصاف ہوگیا، جیمز کومے بدترین انسانوں میں سے ایک ہے، جیمز کومے کو اب اپنے جرائم کا جواب دینا ہوگا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!