اتوار, اکتوبر 5, 2025
انٹرنیشنلفلسطینی بچوں کو بہتر مستقبل دینا مشترکہ بین الاقوامی فریضہ ہے، فلسطینی...

فلسطینی بچوں کو بہتر مستقبل دینا مشترکہ بین الاقوامی فریضہ ہے، فلسطینی وزیرِاعظم

فلسطینی وزیرِاعظم محمد مصطفی نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کو یقینی بنانا سب سے بڑی ترجیح ہے

یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پردو ریاستی حل کو عملی جامہ پہنانے کے لیے قائم بین الاقوامی اتحاد کے وزارتی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم فلسطینی ریاست کو تسلیم کیے جانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، دو ریاستی حل کے نفاذ کے لیے بین الاقوامی حمایت نا گزیر ہے، فلسطینی بچوں کو جہنم سے نکال کر بہتر مستقبل دینا ایک مشترکہ بین الاقوامی فریضہ ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!