اتوار, جولائی 27, 2025
تازہ ترینچین،کوئلے کی کان میں حادثہ ، 7افراد ہلاک

چین،کوئلے کی کان میں حادثہ ، 7افراد ہلاک

چھنگ دو: چین کے جنوب مغربی صوبے سیچھوان میں کوئلے کی کان میں ہونے والے حادثے میں 7افراد ہلاک ہو گئے۔

ہنگامی حالات سے نمٹنے کے مقامی ادارے کے مطابق بدھ کی صبح تقریباً 10 بجے لیشان شہر کے ووٹونگ چھیاو ڈسٹرکٹ میں کوئلے کی کان میں ایئر شافٹ سیلنگ آپریشن کے دوران آٹھ مزدور پھنس گئے تھے۔

امدادی سرگرمیوں میں شریک ریسکیو حکام نے دوپہر 2 بجے تک سات افراد کی موت کی تصدیق کی ۔ تاحال ایک لاپتہ شخص کی  تلاش  کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

حادثے کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!