اتوار, اکتوبر 5, 2025
تازہ ترینشی جن پھنگ کا سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے 70 ویں یوم...

شی جن پھنگ کا سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے 70 ویں یوم تاسیس کی نمائش کا دورہ

چینی صدر شی جن پھنگ سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ارمچی کے ایک ثقافتی مرکز میں منعقدہ موضوعاتی نمائش کا دورہ کررہے ہیں۔(شِنہوا)

ارمچی(شِنہوا)کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ارمچی میں ثقافتی مرکز کا دورہ کیا جہاں سنکیانگ ویغور خودمختار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ایک خصوصی نمائش منعقد کی گئی تھی۔

یہ نمائش گزشتہ 70 برسوں کے دوران سنکیانگ میں مختلف گروہوں کے اتحاد، محنت اور استقامت سے حاصل ہونے والی ترقیاتی کامیابیوں کی مکمل عکاسی کرتی ہے جو سی پی سی کی مضبوط قیادت اور ملک کے دیگر حصوں کی بھرپور حمایت کے نتیجے میں ممکن ہوئیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!