مصر کے سابق وزیر اعظم ایصام شرف نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کے تحت مصر اور چین کے تعاون کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ "مصر اور چین کے درمیان تعلقات بہت جامع اور خلوص پر مبنی ہیں۔”