بدھ, ستمبر 17, 2025
پاکستانلاہور ہائیکورٹ: افسران کے سوشل میڈیا استعمال پر چیف سیکرٹری طلب

لاہور ہائیکورٹ: افسران کے سوشل میڈیا استعمال پر چیف سیکرٹری طلب

لاہور ہائیکورٹ نے بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا استعمال کرنے پر چیف سیکرٹری پنجاب کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا جبکہ صوبائی حکومت سے بھی تحریری وضاحت مانگ لی۔

منگل کو لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس احمد ندیم ارشد نے درخواس پر سماعت کی جس میں موقف اپنایا گیا کہ سوشل میڈیا کے ذریعے پولیس افسران اور بیوروکریٹس ذاتی تشہیر کرتے ہیں، لہٰذا پولیس اور بیوروکریٹس پر سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کا حکم جاری کیا جائے۔

عدالت نے مختصر سماعت کے بعد چیف سیکرٹری پنجاب کو آئندہ سماعت پر طلب کر لیا جبکہ پنجاب حکومت سے بھی اس بابت تحریری وضاحت طلب کر لی ۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!