بدھ, ستمبر 17, 2025
انٹرنیشنلاقوام متحدہ کا چین اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات...

اقوام متحدہ کا چین اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا خیرمقدم

نیو یارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا منظر۔(شِنہوا)

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ چین اور امریکہ کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا خیرمقدم کرتا ہے۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے اپنی معمول کی بریفنگ کے دوران سپین  کے شہر میڈرڈ میں چین اور امریکہ کے درمیان 2 روزہ تجارتی مذاکرات کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ ہم دنیا کی 2 بڑی معیشتوں کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات کا خیرمقدم اور حوصلہ افزائی  کرتے ہیں کیونکہ ان کے معاشی تعلقات کا عالمی معیشت پر اثر پڑتا ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!