جمعرات, ستمبر 11, 2025
انٹرنیشنلانڈونیشیا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 19 افراد ہلاک، متعدد لا پتا

انڈونیشیا میں شدید بارشیں اور سیلاب، 19 افراد ہلاک، متعدد لا پتا

جکارتہ: انڈونیشیا میں شدید بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور متعدد لا پتا ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے ترجمان نے کہا ہے کہ مشہور سیاحتی مقام بالی میں بارش اور سیلاب کی وجہ سے 14افراد ہلاک ہوئے جب کہ دیگر اموات مختلف اضلاع سے رپورٹ ہوئیں، کچھ افراد کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاعات سامنے آئی ہیں جن کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے جب کہ 500 کے قریب لوگوں کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!