جمعرات, ستمبر 11, 2025
انٹرنیشنلروس کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

روس کی دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت

ماسکو: روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ قطر پر اسرائیلی حملہ اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے قطر کے دارالحکومت دوحہ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی اور کہا کہ فلسطین و اسرائیل تنازعے سے جڑے تمام فریق تحمل سے کام لیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!