جمعرات, ستمبر 11, 2025
انٹرٹینمنٹسلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس 19 کی...

سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں، بگ باس 19 کی سکیورٹی میں اضافہ، شرکا کا داخلہ بند

ممبئی: سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں کی وجہ سے بھارت کے مشہور شو بگ باس 19 میں بالی ووڈ سٹار کی سکیورٹی کو بڑھا دی گئی اور حاضرین کا داخلہ بند کردیا۔

اس حوالے سے پروگرام کے سی ای او رشی نیگی نے کہا کہ بگ باس 19 کے سیٹس پر پچھلے ڈھائی سالوں میں سکیورٹی بڑھا دی گئی ہے، اس کی وجہ سلمان کو ملنے والی جان سے مارنے کی دھمکیاں ہیں۔

انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ شو میں کسی بھی خلل سے بچنے کیلئے تقریبا 600 لوگ شفٹوں میں 24 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کی جانب سے سلمان خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!