جمعرات, ستمبر 11, 2025
انٹرٹینمنٹعاطف اسلم کا انگریزی زبان میں گانا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

عاطف اسلم کا انگریزی زبان میں گانا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم کی انگریزی زبان میں گانا گا نے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس ویڈیو میں عاطف اسلم نے نہ ہی پاکستانی اور نہ ہی بالی وڈ گانا گیا بلکہ انہوں نے انگریزی زبان میں گانا گا کر کانسرٹ میں آئے شرکا کو حیران کردیا۔

واضح رہے عاطف اسلم ان دنوں اپنے کانسرٹ کے سلسلے میں بیرون ملک موجود ہیں جہاں وہ اپنی آواز کا جادو جگا رہے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!