جمعرات, ستمبر 11, 2025
پاکستانالیکشن کمیشن، رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن، رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رانا ثنا اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنا اللہ پنجاب سے جنرل سیٹ پر سینیٹر منتخب ہوئے ۔

نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں زیر التوا مقدمہ کے فیصلہ سے مشروط کرکے جاری کیا گیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن کا بائیکاٹ کیا لیکن نام واپس نہ لینے کے باعث بیلٹ پیپر پر ن لیگ کے رانا ثنا اللہ اور پی ٹی آئی کی سلمی اعجاز کا نام موجود تھا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!