بدھ, ستمبر 10, 2025
تازہ ترینایشیا کپ بہت چینلجنگ ہوگا، اس کے لیے مکمل طور پر تیار...

ایشیا کپ بہت چینلجنگ ہوگا، اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، کپتان سلمان علی آغا

ابو ظہبی: پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ اس فارمیٹ میں کوئی بھی ٹیم فیورٹ نہیں ہوتی کیوں کہ ایک سے دو اوور میں پورا کھیل تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

ٹورنامنٹ کے آغاز سے قبل مشترکہ پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا کہ بحیثیت ٹیم اچھی کرکٹ کھیل رہے ہیں، گزشتہ 4 میں سے ہم نے 3 سیریز جیتی ہیں، تاہم ایشیا کپ بہت چینلجنگ ہوگا لیکن ہم اس کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای میں کھیلنا ہمارے لیے ایڈوانٹج نہیں لیکن کہ سکتے ہیں ہم کنڈیشن جانتے ہیں کیوں کہ یہاں پر ہم نے کافی پی ایس ایل میچز اور کرکٹ کھیلی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!