منگل, ستمبر 9, 2025
تازہ تریندوسری ٹیموں کی رینکنگ پر نہیں اپنی کارکردگی پر توجہ ہے، سلمان...

دوسری ٹیموں کی رینکنگ پر نہیں اپنی کارکردگی پر توجہ ہے، سلمان آغا

شارجہ: پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ دوسری ٹیموں کی رینکنگ پر نہیں اپنی کارکردگی پر توجہ ہے، ایشیا کپ کے لیے مکمل تیار ہیں۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ کیلئے تیار ہیں، امید ہے اچھے نتائج دیں گے۔سلمان علی آغا نے کہا کہ سہ ملکی سیریز میں محمد نواز نے ہمیشہ وننگ پرفارمنس دی ہے، وکٹ کے معائنے کے بعد 2 اسپنرز کھلائے، کامیابی ملی، ہوم سیریز کے بعد اعتماد تھا کہ موجودہ ٹیم کے ساتھ جیت سکتے ہیں۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!