ہفتہ, ستمبر 6, 2025
پاکستانتنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ہو گیا

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ہو گیا

تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافہ ہو گیا۔

موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ماہانہ ٹیکس وصولی میں 50 ارب کی کمی ہونے کے باوجود تنخواہ دار طبقے کے ا نکم ٹیکس میں 21 فیصد کا اضافہ ہوگیا ہے۔

ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے اگست تک تنخواہ دار طبقے نے 85 ارب روپے کا انکم ٹیکس دیا ہے، رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال تنخواہ دار طبقے سے اسی مدت میں 70 ارب ٹیکس وصول کیا گیا تھا۔

دو ماہ میں تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس میں 21 فیصد اضافے کے تناسب سے15 ارب کا اضافہ ہوا ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!