واشنگٹن: 82 سالہ سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی جِلد سے کینسر زدہ خلیے نکال دیے گئے، ڈاکٹر کے مطابق سرجری کے بعد اب انہیں مزید علاج کی ضرورت نہیں ہے۔
ترجمان جو بائیڈن نے بتایا کہ سابق صدر کی صحت بہتر ہو رہی ہے اور وہ مکمل آرام کر رہے ہیں۔