اتوار, جولائی 27, 2025
پاکستانگھوٹکی، موٹروے پر بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق،4...

گھوٹکی، موٹروے پر بس اور ٹریلر میں تصادم، 8 مسافر جاں بحق،4 زخمی

گھوٹکی : سکھر ملتان موٹروے پر مسافر بس اور ٹریلر کے تصادم سے 8 افراد جاں بحق 4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں سکھر ملتان موٹروے پر ڈرنگ ملوک والی کے قریب مسافر بس آگے جانیوالے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اوور 4 زخمی ہوگئے۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس و ریسکیو حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق افراد اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال گھوٹکی منتقل کردیا۔ موٹروے پولیس حکام کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، بارش کے باعث ریسکیو میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!