چینی صدر شی جن پھنگ دارالحکومت بیجنگ میں روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کررہے ہیں-(شِنہوا)
بیجنگ(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور روس کے درمیان تعلقات بڑے ممالک کے درمیان تعلقات کی ایک مثال بن چکے ہیں۔
شی جن پھنگ نے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ ان تعلقات کی بنیاد مستقل خوشگوار ہمسائیگی، ہمہ جہت تزویراتی ہم آہنگی اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون پر ہے۔
