بدھ, ستمبر 3, 2025
انٹرٹینمنٹسائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور...

سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئیں

لاہور: اداکارہ و ماڈل سائرہ یوسف اور اداکار عدیل حسین کے درمیان تعلقات کی افواہیں زور پکڑ گئیں۔

ان افواہوں کا سلسلہ اداکار عدیل حسین کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک تصویر کے بعد شروع ہوا جس میں عدیل حسین کو اپنی بھتیجی اور سائرہ یوسف کے ساتھ خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

اس تصویر کے ساتھ عدیل حسین کی جانب سے کیپشن میں لکھا گیا کہ آپ کو اپنی زندگی کہنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتا ہوں۔ اس ذو معنی کیپشن سے متعلق سوشل میڈیا صارفین کی رائے ہے کہ عدیل حسین کا یہ ذو معنی کیپشن سائرہ یوسف کیلئے ہے تاہم کچھ صارفین کی سے انکاری بھی نظر آئے۔

اس حوالے سے دونوں شخصیات کی جانب سے تاحال کوئی تصدیق یا تردید سامنے نہیں آسکی ہے۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!