منگل, ستمبر 2, 2025
تازہ ترینشنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کے رہنماؤں نے آئندہ دہائی کے لئے...

شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کے رہنماؤں نے آئندہ دہائی کے لئے ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دیدی

شنگھائی تعاون تنظیم(ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران تنظیم کے لئے 2026 سے 2035 تک کی مدت پر مشتمل ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دیدی۔(شِنہوا).

تیانجن(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے پیر کے روز ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران تنظیم کے لئے 2026 سے 2035 کے عرصے پر محیط ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!