پیر, اکتوبر 27, 2025
پاکستان9مئی مقدمہ، شاہ ریز خان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

9مئی مقدمہ، شاہ ریز خان جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

لاہور: عدالت نے 9 مئی مقدمے میں علیمہ خان کے بیٹے شاہ ریز خان کی جسمانی ریمانڈ کی استدعاء مسترد کر کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

ہفتے کو اے ٹی سی لاہور میں جج منظر علی گل نے بانی پی ٹی آئی کے بھانجے شاہ ریز خان کیخلاف جناح ہائوس مقدمے پر سماعت کی۔ ملزم کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر عدالت میں پیش کیا گیا، پولیس نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعاء کی تاہم عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

انٹرنیوز
+ posts
متعلقہ خبریں
- Advertisment -
Google search engine

زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

error: Content is protected !!